میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ کے سرکاری اسکولوں میں آپریشن،غیرحاضرملازمین کی چھٹی ہوگی

سندھ کے سرکاری اسکولوں میں آپریشن،غیرحاضرملازمین کی چھٹی ہوگی

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۸ اگست ۲۰۲۴

شیئر کریں

محکمہ تعلیم سندھ نے سرکاری اسکولوں سے غیر حاضر ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ کرلیا محکمہ تعلیم سندھ نے غیر حاضر اساتذہ کی حتمی لسٹ طلب کرلی تمام ڈسٹرکٹ اور تعلقہ ایجوکیشن افسران کو دو روز میں حتمی ڈیٹا فراہم کرنے کی ہدایت کردی غیر حاضر ملازمین نے وارننگ کے باوجود متعلقہ افسران سے رابطہ نہیں کیا ایف آئی اے نے محکمہ تعلیم کو بیرون ملک میں مقیم ملازمین کا ڈیٹا دیا تھا جبکہ غیر حاضر اساتذہ و ملازمین سالوں سے گھر بیٹھیں تنخواہیں وصول کر رہے تھے محکمہ تعلیم کے مانیٹرنگ سیل اور ایف آئی اے کی مدد سے غیر حاضر ملازمین کا پتہ لگایا گیا ہے غیر حاضر ملازمین بیرون ملک میں مقیم ہیں اور دیگر نے جعلی میڈیکل جمع کرا کر گھر بیٹھیں ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں