میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
گہرے بادل کراچی کی طرف بڑھنے لگے، یکم مارچ سے بارش کی پیش گوئی

گہرے بادل کراچی کی طرف بڑھنے لگے، یکم مارچ سے بارش کی پیش گوئی

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۸ فروری ۲۰۲۴

شیئر کریں

بلوچستان میں مغربی ہواں کا سسٹم پورے ملک میں تیز بارشیں برسانے کیلیے تیار ہوگیا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گہرے بادل کراچی کی طرف بڑھنے لگے ۔ شہر میں یکم مارچ کو پورے دن وقفے وقفے سے بارشیں کی پیش گوئی کی گئی ۔ محکمہ موسمیات کیمطابق کچھ علاقوں میں تیز اسپیل بھی متوقع ہے۔ بارش کا سلسلہ دو مارچ تک جاری رہنے کا امکان ہے ۔ اندرون سندھ بھی بارش کا تیز اسپیل متوقع ہے


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں