میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے جرمنی کی سفیرکی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے جرمنی کی سفیرکی ملاقات

منتظم
هفته, ۲۸ جنوری ۲۰۱۷

شیئر کریں


راولپنڈی(ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے جرمنی کی سفیر اینالیپیل نے ملاقات کی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹر راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں تعینات جرمن سفیر اینالیپیل نے ملاقات کی۔ ملاقات میں علاقائی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا جبکہ جرمن سفیر نے پاکستان اور خطے میں امن اوراستحکام اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی فوج کی کوششوں اور قربانیوں کو سراہا اور زبردست خراج تحسین پیش کیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں