میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
انوشکا نے مجھے سچے پیار کی طاقت سے روشناس کرایا، ویرات کوہلی

انوشکا نے مجھے سچے پیار کی طاقت سے روشناس کرایا، ویرات کوہلی

ویب ڈیسک
جمعرات, ۲۷ ستمبر ۲۰۱۸

شیئر کریں

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کا کہنا ہے کہ انوشکا شرما نے انہیں سچے پیار کی طاقت سے روشناس کرایا۔ویرات کوہلی نے بھارتی حکومت کی جانب سے کھیلوں کا سب سے بڑا ملکی ایوارڈ کھیل رتنا ملنے کے ایک روز بعد سوشل میڈیا پر اپنی اہلیہ انوشکا شرما کی تصویر پوسٹ کی اور لکھا یہ وہ شخصیت ہے جس نے تمام تر رکاوٹوں کے باوجود مجھے آگے بڑھنے کا حوصلہ دیا۔ویرات کوہلی نے لکھا کہ اسی خاتون نے مجھے اندر سے بدل ڈالا ۔دوسری جانب انوشکا شرما نے ایک شو کے دوران اپنی شادی سے متعلق پوچھے گئے سوال پر جواب دیا کہ میری دنیا کے بہترین شخص کے ساتھ شادی ہوئی ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں