میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ایران نے عمان کوریڈور سے گزرنے کی کوشش کرنیوالے بھارتی آئل ٹینکر کو روک لیا

ایران نے عمان کوریڈور سے گزرنے کی کوشش کرنیوالے بھارتی آئل ٹینکر کو روک لیا

جرات ڈیسک
جمعرات, ۲۷ اگست ۲۰۲۶

شیئر کریں

ایرانی جنگی بحری جہاز نے آبنائے ہرمز کے عمان کوریڈور سے گزرنے کی کوشش کرنے والے بھارتی بحری آئل ٹینکر کو روک لیا۔

ایرانی ٹی وی کے مطابق ایچ اے اے این اے (ہانا)نامی یہ بھارتی آئل ٹینکر آبنائے کے جنوبی حصے سے نکلنے کی کوشش کر رہا تھا، جسے وارننگ دینے کے بعد روک لیا گیا۔ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران آبنائے ہرمز کے جنوبی راستے سے کوئی جہاز نہیں گزرا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں