میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کراچی میں بوندا باندی، ہلکی بارش سے گرمی کی شدت میں کمی

کراچی میں بوندا باندی، ہلکی بارش سے گرمی کی شدت میں کمی

منتظم
اتوار, ۲۷ اگست ۲۰۱۷

شیئر کریں

ہلکی بارش سے بھی بجلی غائب، سڑکوں پر پھسلن، مطلع ابر آلود رہنے کا امکان
کراچی میں ہلکی بارش اور بوندا باندی کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ کئی روز سے کراچی میں حبس و گرمی کی شدت میں بتدریج اضافے کے باعث شہری سخت پریشان تھے لیکن ہفتہ کی صبح سے ہلکی بارش اور بوندا باندی کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا ہے محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں مطلع جزوی ابرالود رہنے کا امکان ہے جس کے باعث گرمی کی شدت میں مزید کمی ائے گی شہر قائد کادرجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہیدوسری جانب ہلکی بارش کے ساتھ شہر کے متعدد علاقوں میں بجلی غائب ہونے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جب کہ کئی فیڈرز بھی ٹرپ کرگئے ہیں جس کے باعث بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے جب کہ بارش کے باعث سڑکوں پر پھسلن ہوگئی ہے اور شہر میں معمولی حادثوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں