میگزین

Magazine
تازہ ترین :  ڈبلیو ڈبلیو ای کراؤن جیول: رومن رینز نے سمی زین کو ہرا کر مینز کراؤن جیول چیمپئن شپ  جیت لی فارمولا ون نے ساؤ پالو گراں پری کو 2035 تک کیلنڈر میں برقرار رکھنے کا معاہدہ کر لیا مکسڈ مارشل آرٹس، وسیم اکرم کے صاحبزادے تیمور اکرم نے امریکی حریف کو چت کر دیا، مسلسل چوتھی فتح ٹیم سلیکشن کا کام متعلقہ حکام کا ہے، ہر بات یہاں بتانا ضروری نہیں، بابراعظم اپوزیشن کا سی سی ڈی پولیس مقابلوں میں ہلاکتوں کی تحقیقات کے لیے تحریک التوا لانے کا فیصلہ دنیا کی بلند ترین چیخ کا اعزاز برطانوی خاتون کے نام، نام گنیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل عالمی مالیاتی منڈیوں میں ٹیکنالوجی اتارچڑھاؤ اور بلند شرحوں کا خطرہ ایران کے تجارتی راستوں پر دباؤ اور توانائی کی قیمت: پاکستان کا درآمدی بل پھر مرکز میں ایران سے متعلق ڈالر پابندیوں کی توسیع: ترسیلات، کمپلائنس اور علاقائی تجارت کا خطرہ پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کی ممکنہ 1.2 ارب ڈالر قسط: ریزروز اور اصلاحات کا اگلا امتحان

ای پیج

e-Paper
بھارت میں عیسائیوں کو جبراً ہندوبنانے کاانکشاف

بھارت میں عیسائیوں کو جبراً ہندوبنانے کاانکشاف

ویب ڈیسک
اتوار, ۲۶ دسمبر ۲۰۲۱

شیئر کریں

امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت میں عیسائی سمیت تمام اقلیتیں خود کو غیرمحفوظ تصور کرنے لگے ہیں، بھارت میں عیسائیوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے جارہے ہیں ،موت کے خوف سے مسیحیوں نے خود کو ہندو ظاہر کرنا شروع کر دیا ہے بھارت میں اقلیتوں پر ظلم کے خلاف امریکی اخبار دی نیو یارک ٹائمز نے انکشاف کیا ہے کہ ہندوانتہا پسندعیسائیوں کی عبادت گاہوں کو نقصان پہنچاتے ہیں اورعیسائیوں کوعبادت کرنے سے روکتے ہیں۔رپورٹ کے مطابق عیسائیوں پر بڑھتے ظلم کی وجہ وہاں کی ہندو انتہا پسندانہ سوچ ہے، بھارت میں اقلیت خود کو غیرمحفوظ تصور کرتے ہیں۔یہی نہیں ہندوانتہا پسندعیسائیوں کو ہندو مذہب اختیار کرنے پر بھی جبری طور پر مجبور کررہے ہیں، موت کے خوف سے عیسائیوں نے خود کو ہندو ظاہر کرنا شروع کردیا ہے۔نیو یارک ٹائمز کے مطابق بھارت کے ہندو وکلا نے عیسائی خیراتی ادارے کو بند کروانے کیلئے شکایات کیں ،مودی سرکار مسلمانوں کے قتل اور عیسائیوں کی نسل کشی پر مجرمانہ خاموشی اختیار کیے ہوئے ہے۔رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ اقلیتوں پر مظالم کے خلاف مودی سرکار کی خاموشی پرعالمی برادری کو تحفظات ہیں، انتہا پسند نریندر مودی ہندوستان کو قوم پرست ملک بنانے کے خواہاں ہیں


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں