میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
جنگ میںوقفے کے بعد، غزہ کی گلیوں میں زندگی کی رونقیں لوٹنے لگیں

جنگ میںوقفے کے بعد، غزہ کی گلیوں میں زندگی کی رونقیں لوٹنے لگیں

ویب ڈیسک
اتوار, ۲۶ نومبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

جنگ میں وقفے کے دوران غزہ کی گلیوں میں زندگی کی رونقیں لوٹنے لگیں۔ قافلوں کی صورت میں فلسطینیوں کی کھنڈر بنے گھروں کو واپسی۔ کہیں بچے اپنے والدین۔ تو کہیں والدین بچوں کی تلاش میں مصروف دکھائی دیے۔ مرتے دم تک اپنی زمین نہ چھوڑنے کا عزم۔اسرائیل سے رہائی پانے والے انتالیس فلسطینیوں کی گھروں پر واپسی پر جذباتی مناظر دیکھے گئے ۔ مغربی کنارے کے شہروں نابلوس اور رام اللہ میں جشن کاسماں۔ آتشبازی اور ریلیاں نکالی گئیں ادھرغزہ میں فلسطینیوں کو اسرائیلی حملوں سے عارضی چھٹکارا مل گیا لیکن مقبوضہ مغربی کنارے میں صیہونی مظالم جاری ہیں۔ صیہونی فوج نے مزید 17 فلسطینی نوجوانوں کوگرفتار کر لیا۔ فلسطینی حکام کے مطابق سات اکتوبر کے بعد سے 3ہزار 160فلسطینیوں کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں