میگزین

Magazine
تازہ ترین :  ڈبلیو ڈبلیو ای کراؤن جیول: رومن رینز نے سمی زین کو ہرا کر مینز کراؤن جیول چیمپئن شپ  جیت لی فارمولا ون نے ساؤ پالو گراں پری کو 2035 تک کیلنڈر میں برقرار رکھنے کا معاہدہ کر لیا مکسڈ مارشل آرٹس، وسیم اکرم کے صاحبزادے تیمور اکرم نے امریکی حریف کو چت کر دیا، مسلسل چوتھی فتح ٹیم سلیکشن کا کام متعلقہ حکام کا ہے، ہر بات یہاں بتانا ضروری نہیں، بابراعظم اپوزیشن کا سی سی ڈی پولیس مقابلوں میں ہلاکتوں کی تحقیقات کے لیے تحریک التوا لانے کا فیصلہ دنیا کی بلند ترین چیخ کا اعزاز برطانوی خاتون کے نام، نام گنیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل عالمی مالیاتی منڈیوں میں ٹیکنالوجی اتارچڑھاؤ اور بلند شرحوں کا خطرہ ایران کے تجارتی راستوں پر دباؤ اور توانائی کی قیمت: پاکستان کا درآمدی بل پھر مرکز میں ایران سے متعلق ڈالر پابندیوں کی توسیع: ترسیلات، کمپلائنس اور علاقائی تجارت کا خطرہ پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کی ممکنہ 1.2 ارب ڈالر قسط: ریزروز اور اصلاحات کا اگلا امتحان

ای پیج

e-Paper
آشیانہ ہاؤسنگ ا سکینڈل، قیصر امین بٹ وعدہ معاف گواہ بن گئے

آشیانہ ہاؤسنگ ا سکینڈل، قیصر امین بٹ وعدہ معاف گواہ بن گئے

ویب ڈیسک
پیر, ۲۶ نومبر ۲۰۱۸

شیئر کریں

سابق رکن اسمبلی قیصر امین بٹ آشیانہ ہاؤسنگ ا سکینڈل اور پیراگون کیس میں وعدہ معاف گواہ بن گئے، نیب نے مجسٹریٹ کے روبرو بیان قلمبند کروا دیا۔چیئرمین نیب نے پیراگون سٹی کے ڈائریکٹر قیصر امین بٹ کی وعدہ معاف گواہ بننے کی درخواست منظور کی تھی جس کے بعد انہوں نے مجسٹریٹ کے سامنے دفعہ 164 کا بیان ریکارڈ کروادیا۔قیصر امین بٹ نے بیان حلفی میں کہا کہ 1998 میں پراپرٹی کا کاروبار شروع کیا، 2002 میں سعد رفیق نے ندیم ضیا ء نامی شخص سے رابطہ کرایا اور 2006 میں میرا 50 فیصد حصہ داری پر کاروبار شروع ہوگیا۔ لیکن بعد ازاں ندیم ضیاء 92 فیصد پر کاروبار میں شیئر ہولڈر ہوگیا، میں نے شکوہ بھی کیا کہ میں 50 فیصد کا حصہ دار ہوں لیکن میری بات کو اہمیت نہ دی گئی اور ناانصافی کی گئی۔ عدالت نے قیصر امین بٹ کا بیان ریکارڈ کرلیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں