میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
عمران خان لانگ مارچ تک پنجاب میں ہی قیام کریں گے

عمران خان لانگ مارچ تک پنجاب میں ہی قیام کریں گے

جرات ڈیسک
بدھ, ۲۶ اکتوبر ۲۰۲۲

شیئر کریں

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان لانگ مارچ تک پنجاب میں قیام کریں گے اور دو روز تک صوبے میں عوامی رابطہ مہم چلائیں گے۔ عمران خان نے جمعہ 28 اکتوبر سے لانگ مارچ کا اعلان کیا ہے اور وہ لانگ مارچ تک پنجاب میں ہی قیام کریں گے اور اس دوران وہ عوامی رابطہ مہم چلائیں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا زیادہ قیام زمان پارک میں اپنی رہائش گاہ پر ہی ہوگا اور وہ لانگ مارچ کی تیاریوں کو لاہور سے مانیٹر کریں گے۔ تحریک انصاف کے لانگ مارچ کا آغاز لبرٹی چوک لاہور سے ہو گا جس کی قیادت عمران خان کریں گے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں