میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
مالاکنڈیونیورسٹی میں کوارٹر کی چھت گرنے سے 3افراد جاں بحق ،3زخمی

مالاکنڈیونیورسٹی میں کوارٹر کی چھت گرنے سے 3افراد جاں بحق ،3زخمی

ویب ڈیسک
جمعرات, ۲۶ ستمبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

لوئر دیر میں یونیورسٹی آف مالاکنڈ میں کوارٹر کی چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق اور 3 دیگر زخمی ہو گئے ۔ جاں بحق ہونے والوں میں یونیورسٹی کا سکیورٹی گارڈ، ان کا بیٹا اور نواسہ شامل ہیں۔ جبکہ سیکیورٹی گارڈ کی اہلیہ ، ایک بیٹا اور ایک نواسہ زخمی ہوئے ہیں۔ نعشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ ہسپتال میں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے ۔ پولیس کے مطابق کوارٹر کی چھت بوسیدہ ہونے کی وجہ سے گری ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں