میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کراچی کے بازاروں میں مہنگی اشیاء کے باعث شہری پریشان

کراچی کے بازاروں میں مہنگی اشیاء کے باعث شہری پریشان

ویب ڈیسک
هفته, ۲۶ اگست ۲۰۲۳

شیئر کریں

کراچی کے بازاروں میں مہنگی اشیاء کے باعث شہری پریشان ہیں۔شہر میں ٹماٹر درجہ اول کی 100 سے 120 روپے کلو میں فروخت جاری ہے جبکہ لال آلو اور پیاز بازار میں 80 سے 100روپے کلو میں بک رہے ہیں۔ مارکیٹ میں پھول گوبھی 100، توری 80 اور بھنڈی 100 روپے کلو میں فروخت کی جارہی ہے۔اس حوالے سے ایک شہری نے کہا ہے کہ مہنگائی نے مار دیا لیکن کمشنر اور ٹیم باہر نہیں نکل رہی، سبزی فروش من مانی قیمتوں میں سبزیاں بیچ رہے ہیں۔اس حوالے سے ایک سبزی فروش نے کہا کہ بلوچستان سے سبزی آرہی ہے اس وجہ سے مہنگی ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں