میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
قائد اعظم کا یوم پیدائش انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے

قائد اعظم کا یوم پیدائش انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۵ دسمبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کا 143 واں یوم پیدائش آج25( دسمبرکو) انتہائی عقیدت و احترام اور ملی جوش و خروش سے منایا جارہا ہے۔ دن کا آغاز نماز فجر کے بعد خصوصی دعائوں سے ہوا جس میں قائد اعظم محمد علی جناح کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔وفاقی دارالحکومت میں 31جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں 21،21توپوں کی سلامی دی گئی۔مزار قائد پرگارڈز کی تبدیلی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں اعلیٰ حکومتی ،عسکری اور سیاسی شخصیات نے شرکت کیں ۔ یوم قائد اعظم کی مناسبت سے ملک بھر میں سیمینار ، کانفرنسز اور مذاکروں کا اہتمام کیا گیا جس میں قائد اعظم کی مسلمانان ہند اور پاکستان کے قیام کے لئے کی جانے والی انتھک و ناقابل فراموش خدمات کو خراج تحسین پیش کیا جارہا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں