میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
مریم نواز نے عمران خان کا 7 سال پرانا بیان ری ٹوئٹ کردیا

مریم نواز نے عمران خان کا 7 سال پرانا بیان ری ٹوئٹ کردیا

ویب ڈیسک
پیر, ۲۵ اکتوبر ۲۰۲۱

شیئر کریں

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کا 7 سال پرانا بیان ری ٹوئٹ کردیا۔مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کا 7 سال پرانا بیان ری ٹوئٹ کیا ہے جس میں عمران خان نے اس وقت کے وزیراعظم نواز شریف کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔بیان میں عمران خان کا کہنا تھا کہ ‘یہاں تباہی مچی ہے اور نوازشریف عمرہ کرنے چلے گئے۔مریم نواز نے 24 جولائی 2014 کا بیان ری ٹوئٹ کرتے ہوئے طنز کیا ہیکہ ‘ تب نہ تباہی تھی اور نہ سرکاری خرچ پر شادیوں میں شرکت ہو رہی تھی!’۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں