میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ملک بھر میں نادرا سینٹرز رات دس بجے سے صبح 8بجے تک بندرہیں گے

ملک بھر میں نادرا سینٹرز رات دس بجے سے صبح 8بجے تک بندرہیں گے

جرات ڈیسک
هفته, ۲۵ ستمبر ۲۰۲۱

شیئر کریں

ملک بھر میں  رات 10بجے سے اتوار کو صبح 8بجے تک نادرا سینٹرز بند رہیں گے۔ سسٹم اپ گریڈیشن کی وجہ سے سینٹرز کو بند کیا گیا۔ترجمان نادرا کے مطابق آپریشنل سہولیات سمیت کووڈ سرٹیفکیٹ اور آن لائن اجرا بھی نہیں ہو گا۔  اتوار صبح 8بجے سے تمام سینٹرز آپریشنل ہو جائیں گے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں