میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
لوگ غزوہ ہند کیلئے تیار ہو جائیں، کیپٹن(ر)صفدر

لوگ غزوہ ہند کیلئے تیار ہو جائیں، کیپٹن(ر)صفدر

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۵ ستمبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

مسلم لیگ(ن) کے رہنما اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے دامادکیپٹن(ر)صفدر نے کہا ہے کہ لوگ غزوہ ہند کیلئے تیار ہو جائیں۔احتساب عدالت میںمریم نواز کی پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تمام امت مسلمہ جمعیت علمائے اسلام(ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے مارچ میں پہنچے ۔ انہوں نے کہا کہ ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لے کر نواز شریف جیل میں بیٹھے ہیں۔امریکی صدر کو تنقید کا نشانا بناتے ہوئے ا نہوں نے کہا کہ آج ٹرمپ ہمیں للکار رہا ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں