میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ بلڈنگ ،سولجر بازار میں بلڈر عمران پلیجو کی غیرقانونی تعمیرات

سندھ بلڈنگ ،سولجر بازار میں بلڈر عمران پلیجو کی غیرقانونی تعمیرات

ویب ڈیسک
منگل, ۲۵ جون ۲۰۲۴

شیئر کریں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل عبدالرشید سولنگی نے غیرقانونی تعمیرات سے دانستہ چشم پوشی اختیارکررکھی ہے ،بیٹر طارق عزیز سسٹم مافیا کا کارندہ خاص بند کر غیرقانونی تعمیرات میں ملوث مافیا سے معاملات طے کررہا ہے ، ذرائع کے مطابق اس وقت بھی شہر کے دیگر علاقوں کی طرح ضلع شرقی سولجر بازار نمبر 1 پلاٹ نمبر ای 111 پر 6منزلہ کمرشل پورشن بنانے کی اجازت دی گئی ہے ،اس یقین دہانی پر کہ قانونی کارروائی نہیں کی جائے گی ، اس مقصد کیلئے بیٹر طارعزیز سے ڈائریکٹر آصف رضوی کو خطیررقم حاصل ہونے کی اطلاعات ہیں ،جس میں ڈائریکٹر جنرل کا حصہ بھی شامل بتایا گیا ہے ، بلڈر عمران پلیجو کی غیر قانونی تعمیرات کو بیٹر طارق عزیز کی نگرانی میں تعمیر کروایا جارہا ہے ،یہی وجہ ہے کہ سندھ بلڈنگ افسران نے چشم پوشی اختیار کررکھی ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں