میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
امریکی طالبعلموں کا اسرائیل کے خلاف احتجاج شدت اختیار کرگیا

امریکی طالبعلموں کا اسرائیل کے خلاف احتجاج شدت اختیار کرگیا

ویب ڈیسک
جمعرات, ۲۵ اپریل ۲۰۲۴

شیئر کریں

غزہ میں صیہونی بربریت کے خلاف احتجاج کے باعث امریکا کی کولمبیا یونیوسٹی میں سات روزسے کلاسز معطل ہے ۔سی ایس پی ، ایم آئی ٹی اور یونیورسٹی آف مشی گن میں درجنوں طلبہ کو گرفتار کرلیا گیا۔فلسطین کے حامی طلبہ کو دوران احتجاج گرفتار کرنے اور ان کے داخلے منسوخ کرنے پر کولمبیا یونیورسٹی کے اساتذہ نے آج بھی کلاسز کا بائیکاٹ کیا اور بڑی ریلی نکالی ۔ اساتذہ نے احتجاج کو طلبہ کا حق قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا کہ منسوخ کیے گئے داخلے فوری بحال کئے جائے ۔ادھر نیو یارک یونیورسٹی ۔ کیلیفورنیا اسٹیٹ یونیورسٹی ۔ اور یونیورسٹی آف مشی گن میں بھی طلبہ نے غزہ کے حق میں احتجاج ریکارڈ کرایا ۔ اس دوران پولیس درجنوں طلبہ کو گرفتار کرکے ساتھ لے گئی ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں