میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
مصباح الحق نے ٹیسٹ کرکٹ میں 5 ہزاررنز مکمل کرلیے

مصباح الحق نے ٹیسٹ کرکٹ میں 5 ہزاررنز مکمل کرلیے

منتظم
منگل, ۲۵ اپریل ۲۰۱۷

شیئر کریں


جمیکا(ویب ڈیسک) مصباح الحق پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ میں 5 ہزار رنز مکمل کرنے والے ساتویں بیٹسمین بن گئے۔ مصباح الحق نے ٹیسٹ کرکٹ میں 5 ہزار رنز مکمل کرلیے جس کے بعد وہ پاکستان کے لیے یہ اعزاز حاصل کرنے والے ساتویں بیٹسمین بن گئے، انھوں نے یہ اعزاز ویسٹ انڈیز سے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں حاصل کیا۔ واضح رہے کہ سب سے زیادہ رنز بنانے والے پاکستانی بیٹسمین یونس خان ہیں، وہ 116میچز میں10035رنز اسکورکر چکے، جاوید میانداد 8832، انضمام الحق8829، محمد یوسف7530، سلیم ملک5768 اور ظہیر عباس 5062 رنز بنا چکے۔ یاد رہے کہ اسی میچ میں مصباح الحق کے ہم وطن یونس خان نے دس ہزار ٹیسٹ رنز کا سنگ میل عبور کیا تھا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں