میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اندرون ملک فضائی آپریشن کل سے معطل ہوگا

اندرون ملک فضائی آپریشن کل سے معطل ہوگا

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۵ مارچ ۲۰۲۰

شیئر کریں

وفاقی حکومت نے 26مارچ کی صبح 6 بجے سے ایک ہفتے کے لئے اندرون ملک فضائی آپریشن معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ترجمان ایوی ایشن ڈویژن کے مطابق تمام ایئر لائنز کے ساتھ مشاورت کے بعد ہر قسم کی اندرون ملک پروازوں کو معطل کیا گیا جبکہ کارگو اور خصوصی پروازیں ضروری کلیرنس کے بعد پابندی سے مستثنیٰ ہوں گی۔ اندرون ملک پروازوں کی معطلی کا باقاعدہ نوٹم بھی جاری کر دیا گیا ۔واضح رہے کہ حکومتی ہدایات پر ملک بھر کے تمام انٹرنیشنل ایئر پورٹس پر انٹرنیشنل فلائٹ آپریشن پہلے ہی معطل کیا جاچکا ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں