پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز
ویب ڈیسک
منگل, ۲۵ فروری ۲۰۲۰
شیئر کریں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز جاری کاروبار میں انڈیکس میں31 پوائنٹس کی کمی دیکھی جا رہی ہے ۔ 31پوائنٹس کی کمی سے مارکیٹ 39ہزار112پر ٹریڈ کر رہی ہے ۔ گذشتہ روز مارکیٹ 1105 پوائنٹس کی کمی سے 39ہزار143کی سطح پر بند ہوئی تھی۔