میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
3 بڑے قتل کے واقعات ، ٹرمپ کا رپورٹس شائع کرنے کا حکم

3 بڑے قتل کے واقعات ، ٹرمپ کا رپورٹس شائع کرنے کا حکم

ویب ڈیسک
هفته, ۲۵ جنوری ۲۰۲۵

شیئر کریں

ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا میں ہونے والے 3 بڑے قتل کے واقعات کی رپورٹس شائع کرنے کا حکم دے دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہائوس نے کہاکہ امریکی صدر نے حکم دیا ہے کہ جان ایف کینیڈی کے قتل سے متعلق ریکارڈ 15 دنوں کے اندر شائع کیا جائے ، سینیٹر رابرٹ ایف کینیڈی اور مارٹن لوتھر کنگ کے قتل پر ہونے والی تحقیقات 45دنوں میں شائع کی جائیں۔وائٹ ہائوس نے کہا کہ امریکی نیشنل انٹیلی جنس کے ڈائریکٹر تمام حقائق کا جائزہ لے کر رپورٹس پبلک کریں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں