میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
جسٹس علی باقر قائم مقام چیف جسٹس لاہورمقرر کرنے کا فیصلہ

جسٹس علی باقر قائم مقام چیف جسٹس لاہورمقرر کرنے کا فیصلہ

Author One
منگل, ۲۴ دسمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

لاہور: وفاقی حکومت نے جسٹس علی باقر نجفی کو قائم مقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔وفاقی حکومت نے جسٹس علی باقر نجفی کی بطور قائم مقام چیف جسٹس تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

خیال رہے کہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم 25 دسمبر سے 2 جنوری تک نجی دورے پر بیرون ملک جائیں گی، ان کی رخصت کے دوران جسٹس علی باقر نجفی بطور قائم مقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ فرائض سرانجام دیں گے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں