میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
عراقی فورسز نے شمالی شہر الشرقاط کا کنٹرول حاصل کر لیا

عراقی فورسز نے شمالی شہر الشرقاط کا کنٹرول حاصل کر لیا

منتظم
اتوار, ۲۴ ستمبر ۲۰۱۷

شیئر کریں

داعش کے زیر قبضہ علاقے الحویجہ کو بازیاب کرانے کے لیے دو دن قبل ہی کارروائی شروع کی گئی تھی،عراقی فوج
عراقی فورسز نے کامیاب پیش قدمی کرتے ہوئے شمالی شہر الشرقاط کا کنٹرول حاصل کر لیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراقی فوجی حکام نے بتایا کہ داعش کے زیر قبضہ علاقے الحویجہ کو بازیاب کرانے کے لیے دو دن قبل ہی کارروائی شروع کی گئی تھی اور الشرقاط کے مقام پر ان جہادیوں کی پسپائی ایک اہم پیشرفت ہے۔اس کارروائی میں عراقی فوج کو مقامی اتحادی ملیشیا گروہوں اور امریکی اتحادی افواج کا تعاون بھی حاصل ہے۔داعش کے جنگجو اب بھی عراق کے متعدد علاقوں میں فعال ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں