میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
چینی سفارتخانے کے ڈپٹی چیف آف مشن لی جان ژائو کا آئی ایس پی آر کا دورہ ٗ میجر جنرل آصف غفور سے تبادلہ خیال

چینی سفارتخانے کے ڈپٹی چیف آف مشن لی جان ژائو کا آئی ایس پی آر کا دورہ ٗ میجر جنرل آصف غفور سے تبادلہ خیال

ویب ڈیسک
جمعرات, ۲۴ اگست ۲۰۱۷

شیئر کریں

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک )چینی سفارتخانے کے ڈپٹی چیف آف مشن لی جان ژائونے بدھ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کا دورہ کیا اور ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور سے تبادلہ خیال کیا ۔آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق چینی ڈپٹی چیف آف مشن نے دونوں ممالک کی افواج کے درمیان تعلقات کے فروغ میں آئی ایس پی آر کے کر دار کو سراہا ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں