میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ بلڈنگ ،انسپکٹر اورنگ زیب کا سسٹم طاقتور نکلا

سندھ بلڈنگ ،انسپکٹر اورنگ زیب کا سسٹم طاقتور نکلا

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۴ جولائی ۲۰۲۴

شیئر کریں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں انسپکٹر اورنگ زیب کے سسٹم نے تمام سسٹم کو پیچھے چھوڑ دیا ، نیب کے ڈپٹی ڈائریکٹر کی سرپرستی حاصل ہونے کے بعد موصوف نے عدالتی حکم عدولی برقرار رکھتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل عبدالرشید سولنگی کے سسٹم کو بھی شدید متاثر کردیا ہے ، ذرائع کے مطابق محدود عرصے میں غیرقانونی تعمیرات مافیا سے منظم نیٹ ورک قائم کرچکے ہیں ،صرف ناظم آباد نمبر 3 بلاک ڈی کے پلاٹ نمبر 11/11 28/26 ، 20/9 اور 26/12 پرناجائز تعمیرات کی اجازت دے کر خطیر رقم اینٹھ چکے ہیں ، بغیر نقشوں کی منظوری کے خلاف ضابطہ تعمیرات کا سلسلہ بھرپور انداز میں جاری ہے ، جس جانب سے متعلقہ اداروں نے دانستہ چشم پوشی اختیار کررکھی ہے


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں