میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
وفاقی حکومت کا عید پر 3 چھٹیوں کا اعلان

وفاقی حکومت کا عید پر 3 چھٹیوں کا اعلان

ویب ڈیسک
جمعه, ۲۴ جولائی ۲۰۲۰

شیئر کریں

وفاقی حکومت کا عید پر 3 دن کی تعطیلات دینے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق عید قرباں کی آمد آمد ہے، ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے عیدالاضحی کے لیے تین دن کی چھٹیاں دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سرکاری تعطیلات 31 جولائی جمعہ، ہفتہ یکم اگست اور اتوار 2 اگست کی ہوں گی۔حکومتی ذرائع کے مطابق غیرضروری سفرسے روکنے کے لیے اضافی تعطیلات نہیں دی جائیں گی تاہم کورونا وبا کے روک تھام کے ایس و پیزپرعمل درآمد کے لیے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں