میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اے ٹی سی مقدمات ٗعمران خان کی عدالت میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد

اے ٹی سی مقدمات ٗعمران خان کی عدالت میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد

منتظم
هفته, ۲۴ فروری ۲۰۱۸

شیئر کریں

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی وی حملہ سمیت چار مقدمات میں عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں عمران خان کے خلاف چار مقدمات زیر سماعت ہیں جن میں پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس سمیت سابق ایس ایس پی اسلام آباد عصمت اللہ جونیجو پر تشدد کا کیس بھی شامل ہے۔چیئرمین تحریک انصاف ان کیسز میں پولیس کو بیان ریکارڈ کراچکے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں