میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اداروں کے درمیان خلیج قومی مفاد کیخلاف ہے ، خواجہ سعد رفیق

اداروں کے درمیان خلیج قومی مفاد کیخلاف ہے ، خواجہ سعد رفیق

ویب ڈیسک
پیر, ۲۳ دسمبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

پیراگون کرپشن سکینڈل میں گرفتار مسلم لیگ( ن ) کے مرکزی رہنما و سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے اپنی زبان بندی کا حل ڈھونڈ لیا۔احتساب عدالت میں پیشی کے دوران خواجہ سعد رفیق نے ہاتھ سے لکھی ہوئی تحریرمیڈیا کے حوالے کردی۔سنگین غداری کیس کے فیصلے پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اداروں کے درمیان خلیج قومی مفاد کے خلاف ہے ، پرویز مشرف آئین شکن تھے تاہم فیصلے میں نعش لٹکانے یا گھسیٹنے کی بات مناسب نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ عدلیہ مخالف مہم ناقابل قبول ہے ، یہاں انصاف آزاد ہے نہ جمہوریت۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں