میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
گوانتاناموبے کے قیدی کی زندگی پر بننے والی فلم کی جھلکیاں جاری

گوانتاناموبے کے قیدی کی زندگی پر بننے والی فلم کی جھلکیاں جاری

ویب ڈیسک
جمعه, ۱۲ فروری ۲۰۲۱

شیئر کریں

گوانتاناموبے کے قیدی کی زندگی پر بننے والی فلم” Mauritanian The” کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئیں۔فلم ‘دا موریتانین’ میں ایک سچی کہانی بیان کی گئی ہے جو گوانتانامو بے کے قیدی محمدو ولد الصلاحی کی زندگی پر مبنی ہے ۔ اس قیدی نے اپنی زندگی کے 14 سال گوانتانامو بے کی جیل میں بغیر ٹرائل کے گزارے ۔یہ فلم برطانیہ سمیت دیگر ممالک میں اسے 26 فروری کو ریلیز کیا جائے گا۔اس فلم میں جوڈی فوسٹر، طاہر رحیم، شیلین وڈلے اور بینیڈکٹ کمبربیچ شامل ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں