میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
نواز شریف کی صحت بہتر، بیرون ملک جانے کی باتوں میں صداقت نہیں،مریم اورنگزیب

نواز شریف کی صحت بہتر، بیرون ملک جانے کی باتوں میں صداقت نہیں،مریم اورنگزیب

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۳ اکتوبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

مسلم لیگ (ن )کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف کی صحت بہتر ہے ، علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی باتوں میں صداقت نہیں۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کی صحت بہتر ہے ، علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی باتوں میں صداقت نہیں مولانا فضل الرحمان کا احتجاج حکومت کی نااہلی کے خلاف ہے ، وزیراعظم کے بیانا ت بھی افسوسناک ہیں ۔انہوں نے کہا کہ حکومت کو دھرنا دینے کی عادت ہے ، اس لئے انہوں نے خود ہی ملک کو لاک ڈائون کر دیا، حکمران پورا ملک سولہ ایم پی او کے تحت گرفتار کرلیں ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں