میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں دو سنچریاں بنانے والے پہلے پاکستانی بن گئے

بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں دو سنچریاں بنانے والے پہلے پاکستانی بن گئے

جرات ڈیسک
جمعه, ۲۳ ستمبر ۲۰۲۲

شیئر کریں

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں دو سنچریاں بنانیوالے پہلے پاکستانی بن گئے۔ پاکستانی کپتان نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شاندار سنچری بنائی،اس سے قبل انہوں نے جنوبی افریقا کے خلاف 122 رنز کی اننگز 2021 میں کھیلی تھی۔ بابر اعظم پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ نصف سنچریوں کا ریکارڈ بھی رکھتے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں