میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ایسی فلم میں کام نہیں کروں گا جسے دیکھ کر بیٹی شرمندہ ہو، ابھیشیک بچن

ایسی فلم میں کام نہیں کروں گا جسے دیکھ کر بیٹی شرمندہ ہو، ابھیشیک بچن

ویب ڈیسک
اتوار, ۲۳ ستمبر ۲۰۱۸

شیئر کریں

بالی ووڈ اداکار اور بگ بی امیتابھ بچن کے صاحبزادے ابھیشیک بچن نے کہا ہے کہ آرادھیا کو پوری آزادی ہوگی کہ وہ مستقبل میں جو پیشہ اختیار کرنا چاہے کرسکتی ہے، کسی بھی ایسی فلم میں کام نہیں کروں گا جسے دیکھ کر بیٹی آرادھیا شرمندگی محسوس کرے۔جاگرن سینما سمٹ کے دوران صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے ابھیشیک کا اپنی بیٹی کے مستقبل کے حوالے سے کہنا تھا کہ انہوں نے اور ان کی اہلیہ ایشوریارائے بچن نے فیصلہ کیا ہے کہ آرادھیا کو پوری آزادی ہوگی کہ وہ مستقبل میں جو پیشہ اختیار کرنا چاہے کرسکتی ہے ،ہم دونوں اس پر اپنی مرضی تھوپنے کی کوشش نہیں کریں گے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں