میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پاکستانی اداکارہ کو سعودی عرب کی مستقل سکونت مل گئی

پاکستانی اداکارہ کو سعودی عرب کی مستقل سکونت مل گئی

ویب ڈیسک
هفته, ۲ جنوری ۲۰۲۱

شیئر کریں

کراچی (این این آئی )سعودی عرب میں پیدا ہونے والی پاکستانی اداکارہ زارا البلوشی نے حال ہی میں مستقل طور پر سعودی عرب میں رہائش کا اجازت نامہ ملنے پر کہا ہے کہ وہ اب مملکت کو اپنا ‘ابدی گھر’ کہہ سکتی ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق 39 برس کی زارا البلوشی، جنہوں نے سعودی سکولوں میں تعلیم حاصل کی اور وہ روانی سے عربی زبان بو لتی ہیں نے سوشل میڈیا پر اپنے ‘پریمیئم ریزیڈینسی کارڈ’ کی تصویر پوسٹ کی ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں