میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
یوم پاکستان کے موقع پر سعودی قیادت کی مبارکباد

یوم پاکستان کے موقع پر سعودی قیادت کی مبارکباد

ویب ڈیسک
هفته, ۲۳ مارچ ۲۰۱۹

شیئر کریں

یوم پاکستان کے موقع پر سعودی عرب کی قیادت کی جانب سے مبارک باد کا پیغام دیا گیا ۔سعودی فرماں روا شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد نے صدر عارف علوی کو مبارک باد کا پیغام بھیجا ہے ۔اپنے پیغام میں سعودی قیادت کی جانب سے پاکستان کی ترقی اور خوش حالی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں