میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پاک فضائیہ کا نیا ترانہ شاہینِ پاکستان جاری

پاک فضائیہ کا نیا ترانہ شاہینِ پاکستان جاری

ویب ڈیسک
هفته, ۲۳ مارچ ۲۰۱۹

شیئر کریں

پاک فضائیہ نے یوم پاکستان کے پر مسرت مو قع پر اپنا نیا ترانہ شاہینِ پاکستان جاری کر دیا ۔اس گیت کو پاکستان کے نامور گلوکار عاطف اسلم نے گایا ہے جبکہ اس کے بول احسان عباس نے تخلیق کیے ۔ترانہ پاک فضائیہ کے ان بہادر سپوتوں کی جرأت و بہادری کو خراجِ تحسین ہے ،جنہوں نے حالیہ کشیدگی میں بہادری کی نئی داستان رقم کی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں