میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
عاطف اسلم مقبول ترین گلوکاروں کی فہرست میں پھر پہلے نمبر پر

عاطف اسلم مقبول ترین گلوکاروں کی فہرست میں پھر پہلے نمبر پر

ویب ڈیسک
جمعرات, ۲۳ فروری ۲۰۲۳

شیئر کریں

پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم اسپاٹیفائی کے مقبول ترین پاکستانی گلوکاروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگئے۔آن لائن میوزک اسٹریمنگ پلیٹ فارم اسپاٹیفائی نے گزشتہ دو برس کے دوران مقبولیت حاصل کرنے والے پاکستانی گلوکاروں اور مقبول ترین گانوں کی فہرست جاری کر دی ہے۔اسپاٹیفائی کی جانب سے جاری کردہ فہرست کے مطابق مقبول ترین گلوکاروں میں پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم ایک مرتبہ پھر سب کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پہلے نمبر پر ہیں۔ جبکہ راحت فتح علی خان، نصرت فتح علی خان، شفقت امانت علی اور علی سیٹھی اسپاٹیفائی کے ان گلوکاروں میں شامل ہیں ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں