میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کراچی پورٹ پر چینی کارگو جہاز برتھ سے ٹکرا گیا

کراچی پورٹ پر چینی کارگو جہاز برتھ سے ٹکرا گیا

ویب ڈیسک
منگل, ۲۲ اکتوبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

کراچی پورٹ پر چینی کمپنی کا کارگو جہاز برتھ اور ایک جہاز سے ٹکرا گیا نتیجے میں برتھ اور دونوں جہازوں کو نقصان پہنچا ہے ۔کراچی پورٹ پر چینی جنرل کارگو جہاز ‘ڈاڑن’ برتھ نمبر پر 25 سے ٹکرا گیا اور ٹکرانے کے بعد برتھ 26 پر کھڑے جہاز ‘ایم وی دیالا’ سے ٹکرا گیا۔ ترجمان کے پی ٹی کے مطابق معاملے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ابتدائی معلومات کے مطابق جہاز کی ٹکر معمولی تھی جس سے برتھ اور جہازوں پر رگڑ لگی ہے تاہم جو بھی نقصان ہوا ہے کہ وہ ‘ڈاڑن’ جہاز کے مالکان ادا کریں گے اور نقصان کا تخمینہ اور ادائیگی پی اینڈ آئی کلب کرے گا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں