میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کراچی ،انتظامیہ نے ریڈ لائن منصوبے کا آفس سیل کردیا

کراچی ،انتظامیہ نے ریڈ لائن منصوبے کا آفس سیل کردیا

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۲ اپریل ۲۰۲۶

شیئر کریں

حکومت نے ریڈ لائن منصوبے کے لاٹ ٹو کے کام میں سست روی پر ایکشن لیا
گزشتہ ہفتے ایشین ڈیولپمنٹ کے وفد نے ٹھیکیدار کے کام پر ناراضی کا اظہار کیا تھا

کراچی میں ضلعی انتظامیہ نے ریڈ لائن منصوبے کا آفس سیل کردیا۔حکومت نے ریڈ لائن منصوبے کے لاٹ ٹو کے کام میں سست روی پر ایکشن لیا۔پولیس حکام کے مطابق ہمیں ریڈ لائن منصوبے کے لاٹ ٹو کے دفتر کو سیل کرکے محفوظ بنانے کے احکامات ملے ہیں۔ذرائع کے مطابق گزشتہ ہفتے ایشین ڈیولپمنٹ کے وفد نے ٹھیکیدار کے کام پر ناراضی کا اظہار کیا تھا۔ذرائع ٹرانس کراچی کے مطابق لاٹ ٹو کے ٹھیکیدار کا کنٹریکٹ باقاعدہ ختم ہونے جارہا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں