میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
آسٹریلین جونیئرز ہاکی؛ پاکستان نے کوئنزلینڈ کو شکست دے دی

آسٹریلین جونیئرز ہاکی؛ پاکستان نے کوئنزلینڈ کو شکست دے دی

منتظم
هفته, ۲۲ اپریل ۲۰۱۷

شیئر کریں


لاہور(ویب ڈیسک) آسٹریلین جونیئرز ہاکی چیمپئن شپ میں پاکستان نے کوئنزلینڈ کو شکست دے دی۔ آسٹریلین نیشنل جونیئرز ہاکی چیمپئن شپ میں پاکستان نے کوئنزلینڈ کو ایک کے مقابلے میں3 گول سے شکست دے کر دوسری کامیابی سمیٹ لی، افراز احمد نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2 بار گیند کو جال میں پھینکا جب کہ نوید عالم نے ایک گول کیا۔ میزبان سائیڈ کی طرف سے واحد گول لیوس نے بنایا، ٹیم مینجمنٹ کے مطابق ٹیم کے کھیل میں دن بہ دن بہتری آرہی ہے، پُر امید ہیں کہ کھلاڑی عمدہ کارکردگی کا سلسلہ ایونٹ کے اگلے میچز میں بھی جاری رکھیں گے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں