میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
مفتی نعیم کورونا میں مبتلا نہیں، جامعہ بنوریہ

مفتی نعیم کورونا میں مبتلا نہیں، جامعہ بنوریہ

ویب ڈیسک
اتوار, ۲۲ مارچ ۲۰۲۰

شیئر کریں

جامعہ بنوریہ نے کہا ہے کہ مفتی نعیم کورونا وائرس میں مبتلا نہیں ۔کراچی میں جامعہ بنوریہ نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر مفتی نعیم کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی خبریں بے بنیاد ہیں ، مفتی نعیم دل کے عارضہ کے باعث ہسپتا ل منتقل ہوئے تھے تاہم اب صحت یاب ہوکر گھر منتقل ہوگئے ۔جامعہ بنوریہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر چلنے والی بے بنیاد خبروں کی تردید کی گئی ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں