میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
غزہ میں ہیضہ ، ڈائریا اور دیگر امراض میں تیزی سے اضافہ

غزہ میں ہیضہ ، ڈائریا اور دیگر امراض میں تیزی سے اضافہ

ویب ڈیسک
جمعرات, ۲۱ دسمبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

اسرائیلی طیاروں کی غزہ پر مسلسل بمباری۔ چوبیس گھنٹے میں مزید سو فلسطینی شہید۔ شہدا کی مجموعی تعداد 20 ہزار ہوگئی۔ اسرائیلی فوج کا جبالیہ کیمپ کا کنٹرول حاصل کرنیکادعویٰ۔ یونیسیف کوخوراک نہ ملنیکی صورت میں مزیدفلسطینیوں کیمرنیکاخدشہ۔۔ غزہ میں ہیضہ۔ ڈائریا اور دیگر امراض میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا ادھرملیشیا نے اسرائیل شپنگ کمپنی پر پابندی عائد کردی۔ کمپنی کے جہازوں کو ملیشیا کے بندرگاہوں پر لوڈنگ اور اپلوڈنگ کی اجازت نہیں ہوگی۔ملیشیا نے یہ اقدام غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور تمام عالمی قوانین کی خلاف ورزیوں کے جواب میں اٹھایا ہے۔ واضح کیا کہ۔ اسرائیلی کمپنی پر پابندی سے ان کی تجارتی سرگرمیوں پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں