میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ بلڈنگ، وسطی کی خطرناک تعمیرات میں کالاگروپ ملوث

سندھ بلڈنگ، وسطی کی خطرناک تعمیرات میں کالاگروپ ملوث

ویب ڈیسک
هفته, ۲۱ ستمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

 

لیاقت آباد میں بغیر نقشہ منظوری کے خطرناک عمارتوں کی تعمیر کا سلسلہ تواتر سے جاری ہے ،ملنے والی معلومات کے مطابق بھتہ خوری کے مقدمے میں نامزد ملزم ضیاء الرحمن المعروف ضیاء کالا نے ایک بار پھر سے لیاقت آباد کا پٹہ سسٹم حاصل کرکے کمزور بنیادوں پر خطرناک عمارتوں کی تعمیرات کا سلسلہ شروع کروا رکھا ہے،اس وقت ذاہد کالا لیاقت آباد میں نئے تشکیل پانے والے سسٹم کے لین دین کے معاملات طے کروا رہا ہے ،لیاقت آباد نمبر 4 کے پلاٹ نمبر 794 کی کمزور بنیادوں پر خطرناک چھٹی منزل کی تعمیرات کا عمل بغیر کسی رکاوٹ کے جاری ہے ،جس پر ڈائریکٹر ڈیمالشن سجاد خان نے دانستہ چشم پوشی اختیار کر رکھی ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں