میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
مئیر کراچی نے حاصل شدہ اختیارات کی دھجیاں بکھیر دی

مئیر کراچی نے حاصل شدہ اختیارات کی دھجیاں بکھیر دی

ویب ڈیسک
جمعه, ۲۱ اگست ۲۰۲۰

شیئر کریں

(رپورٹ جوہر مجید شاہ) بلدیہ عظمی کراچی مئیر کراچی وسیم اختر کا اپنے عہدے اور حاصل شدہ اختیارات کا غلط استعمال سندھ سول سرونٹس کنڈیکٹ رولز 1973کی سیکشن 155/156 کی دھجیاں بکھیر دی 12 مئی کے مبینہ ملزمان کو کے ایم سی میں تقرریاں و تعیناتی دینا خلاف قانون عمل تھا شق نمبر 155/156 کے تحت محکمہ جاتی کارروائی کی صورت میں بھی ملازم معطل سمجھا جاتا ہئے جبکہ ادھر 12 مئی سنگین دہشت گردی اور ملکی سلامتی کے خلاف کھلی جنگ تھی محکمہ فائر برگیڈ سے تعلق رکھنے والے 12 مئی 1997کے تمام گرفتار شدہ ملزمان ایک بار پھر عدالت و تھانوں سے ضمانتوں پر رہا یاد رئے 12 مئی کو شہر عملی طور پر دہشت گردوں کے مکمل کنٹرول میں تھا جبکہ ریاستی رٹ کا وجود مکمل طور پر مفلوج ہوکر رہ گیا تھا 12 مئی کے اہم کرداروں میں کے ایم سی کے محکمہ فائر برگیڈ کے درجن بھر جعلی بھرتی شدہ اور غیرقانونی ترقی کے حامل افسران کا اہم رول تھا گزشتہ 15 دن قبل کراچی پولیس نے 12 مئی کے سنگین جرائم میں مبینہ طور پر ملوث ملزمان کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کیا جسکے نتیجے میں بلدیہ عظمی کراچی کے محکمہ فائر برگیڈ کے کئی افسران دھر لئے گئے جن میں ظفر خان / گلستاں جوہر فائر اسٹیشن اسلم عرف کالا /بولٹن مارکیٹ فائر اسٹیشن ذوالفقار علی عرف چھوٹا /محمود آباد منظور کالونی فائر اسٹیشن (سیکٹر ممبر محمود آباد 1997ئ￿ میں جعلی بھرتی / غیرقانونی ترقی مئیر کراچی وسیم اختر کے منظورِ نظر فرنٹ مین کھلاڑی گزشتہ دنوں 12مئی کے کیس میں دھر لئے گئے قتل ڈکیتی کے کیس میں جیل گئے مگر حیرت انگیز طور پر فوری ضمانت اور جیل سے باہر بھی آگئے ) عبدل احد / سینٹرل فائر ھیڈ کوارٹر رنچھوڑ لائن ( ممبر سابقہ رابطہ کمیٹی 12 مئی کے علاؤہ 22 اگست پاکستان مخالف اور اشتعال انگیز تقریر کے موقع پر بھی جیل یاترا کر چکیں ہیں ) مصلح الدین عرف غوری کورنگی 75 یونٹ کا ہئے عرصہ 2 سال ملک سے باہر رہا بیرون ملک رہتے ہوئے خلاف ضابطہ ترقی ہوئی 2016ئ￿ میں سرکاری افسر ہوتے ہوئے پرائیویٹ پاسپورٹ پر سفر کیا اور سرکار کو دھوکہ دیا معراج /ھاکس بے ہر ERC ایمرجنسی رسپانس سینٹر پر خدمات انجام دے رہا ہئے ظفر خان کا سالہ ہئے معراج کی والدہ خورشید بیگم میں خواتین ونگ کی زمہ دار تھی رشتہ داری کے سبب تیز ترین ترقی کی منازل طے کیں واضح رہے کہ (زوالفقار علی عرف چھوٹا اور معراج کے خلاف محکمہ انسداد رشوت ستانی میں مختلف نوعیت کی تحقیقات بھی چل رہی ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں