میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ماسک ہی کورونا وائرس کی ویکسین ہے ،مرتضی وہاب

ماسک ہی کورونا وائرس کی ویکسین ہے ،مرتضی وہاب

ویب ڈیسک
جمعرات, ۲۱ جنوری ۲۰۲۱

شیئر کریں

ترجمان سندھ حکومت و مشیرقانون مرتضی وہاب نے کہاہے کہ بنیادی طور پر ماسک ہی کورونا وائرس کی ویکسین ہے ،پاکستان کے جتنے بڑے شہر ہیں وہاں کورونا وائرس کے کیسز زیادہ ہیں۔خصوصی گفتگوکرتے ہوئے ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے کہا کہ بڑے شہروں میں زیادہ کیسز آبادی کا تناسب زیادہ ہونے کی وجہ سے ہیں، سب ماسک پہنیں، ہاتھ دھوئیں تو بیماری سے بچنے میں کردار ادا کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ابھی تک تو ایسے کوئی حالات نظر نہیں آ رہے کہ وفاقی حکومت کورونا وائرس کی ویکسین امپورٹ کرے ۔جب تک ویکسین آتی ہے ماسک ہی ویکسین ہے ، احتیاط واحد طریقہ ہے جس سے ہم اپنے آپ کو تحفظ دے سکتے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں