میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
گلستان جوہر سے ایم کیو ایم کے سابق ایم این اے نثار پنہور گرفتار

گلستان جوہر سے ایم کیو ایم کے سابق ایم این اے نثار پنہور گرفتار

ویب ڈیسک
منگل, ۲۱ جنوری ۲۰۲۰

شیئر کریں

کراچی ایم کیوایم کے سابق ایم این اے نثار پنہور کو گرفتار کرلیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق ایم این اے کو پیر اور منگل کی درمیانی شب گلستان جوہر سے گرفتار کیا گیا ہے جس کی وڈیو فوٹیج بھی موجود ہے ۔واضح رہے کہ نثار پنہور صوبائی وزیر بھی رہ چکے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں