میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اپنے مقصد میں کامیاب ہوگئے ،حافظ حسین کا دعویٰ

اپنے مقصد میں کامیاب ہوگئے ،حافظ حسین کا دعویٰ

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۰ نومبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

جے یو آئی ف کے رہنما حافظ حسین احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ اپنے مقصد میں کامیاب ہو گئے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ حسین احمد کا کہنا تھا کہ عمران خان کو جس طرح اکثریت سے نوازا گیا تھا، اس پر ہمیں شکوہ تھا، جس کا جواب شکوہ آنے کے بعد ہم اپنے مقاصد میں کامیاب ہو گئے ہیں، الیکشن میں جعلی طریقے سے مینڈیٹ دیا گیا جو ہمیں تسلیم نہیں۔انہوں نے کہا کہ مذاکرات پر بنائی گئی حکومتی کمیٹیاں ناکام ہوئیں، چوہدری برادران کی کمیٹی کے اسپانسر وہ تھے جو پہلی کمیٹیوں کے نہیں تھے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں