میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
دودھ اورچینی کی قیمت بڑھنے کے بعد پتی کی قیمت میں بھی اضافہ

دودھ اورچینی کی قیمت بڑھنے کے بعد پتی کی قیمت میں بھی اضافہ

ویب ڈیسک
جمعه, ۲۰ ستمبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

دودھ اورچینی کی قیمت بڑھنے کے بعد پتی کی قیمت میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے ،چائے پتی کی قیمت میں فی کلو 120سے 150تک کا اضافہ ہوا ہے ،جس سے برینڈڈ پتی کی موجودہ قیمت 950سے لے کر 1100تک اور لوکل پتی کی قیمت 700سے 850تک جا پہنچی ہے ۔چائے کو عام آدمی کی بڑی عیاشی تصور کیا جاتا ہے ، لیکن عام آدمی رفتہ رفتہ اس سہولت سے بھی محروم ہونے لگا ہے ،20 سے 25 روپے میں ملنے والا چائے کا ایک کپ30سے 35روپے تک جا پہنچا ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں