سوشل میڈیا کولگام دینے کی تیاری، فائروالز کی تنصیب کیلئے بولیاں طلب
ویب ڈیسک
هفته, ۲۰ جولائی ۲۰۲۴
شیئر کریں
حکومت کا سوشل میڈیا پر ریاستی اداروں کے خلاف پراپیگنڈے کی روک تھام کے لیے بڑا فیصلہ۔پی ٹی اے نے نیکسٹ جنریشن فائر والز کی تنصیب کے لیے بولیاں طلب کرلیں۔انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں پر نیکسٹ جنریشن اور اپلیکیشن فائر والز نصب کی جائے گی نیکسٹ جنریشن فائر وال ڈیپ پیکٹ انسپکشن کی صلاحیت کی حامل ہوگیڈی پی آئی ٹیکنالوجی سے ڈیٹا کی لیئر 7 تحت دیکھا جاسکے گا نیکسٹ جنریشن فائر وال سے ریئل ٹائم ڈیٹا کی ماننٹرنگ ہوسکے گی یو آر ایل فلٹرنگ، اپلیکشن کنٹرول اور مالوئیر پروٹیکشن ہوسکے گی نیکسٹ جنریشن فائر وال سائبر سیکورٹی خطرات کے خلاف پیشگی اقدامات کرسکے گی۔ویب اپلیکیشن فائر وال ویب اپلیکشنز کے ڈیٹا ماننٹرنگ اور فلٹرنگ کرسکے گی پی ٹی اے نے پیپرا کے ای پیڈ سسٹم کے تحت الیکٹرانک بولیاں طلب کر لیں