میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سپریم کورٹ کا حکم، چیئرمین نیب نے تقرر و تبادلوں پر پابندی لگا دی

سپریم کورٹ کا حکم، چیئرمین نیب نے تقرر و تبادلوں پر پابندی لگا دی

جرات ڈیسک
جمعه, ۲۰ مئی ۲۰۲۲

شیئر کریں

سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر چیئرمین نیب نے نیب میں تقرریوں اور تبادلوں پر فوری پابندی لگا دی۔نیب اعلامیہ کے مطابق حالیہ پوسٹنگزاورٹرانسفرز پر عمل درآمد بھی فوری طور پر روک دیا گیا، چیئرمین نیب کی جانب سے نیب  ہیڈکوارٹرز اور بیوروز کو عدالتی فیصلے پرمن وعن عمل کرنے کی ہدایت کی گئی۔ گزشتہ روز سپریم کورٹ نے تحقیقاتی اداروں کی تفتیش میں حکومتی مداخلت سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران ہائی پروفائل کیسز، خصوصی عدالت اورنیب کیسز میں تقرر وتبادلوں سے روک دیا تھا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں